کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں 12 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ جمعہ کو بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء و ارکان اسمبلی سر دار محمد صالح بھو تانی، نواب اسلم رئیسانی، انجینئر زمرک خان اچکزئی، سر دار عبد الرحمن کھیتران، عبدالخالق ہزارہ، عبد الر شید بلو چ، سر دار سرفراز ڈومکی، قادر علی نائل، مکھی شام لعل لا سی، لیلہ ترین، شاہینہ کاکڑ اور ذینت شاہوانی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔
بلو چستان اسمبلی کے اجلاس میں 12 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کر لی گئیں

ٹیگز:
بلو چستان اسمبلی
