واشنگٹن: امریکا نے رواں سال افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دینے کا اعلان کردیا ہے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی کی جانب سے افغانستان کو دی جانے والی امدادی رقم اشیائے خورونوش، صحت اور دیگر ضروریات مہیا کرنے کے لئے استعمال ہوگی واضح رہے کہ امریکا نے اقوام متحدہ کی اپیل کے بعد امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔
امریکا کا افغانستان کو308 ملین ڈالر کی امداد دینے کا اعلان

ٹیگز:
امریکا
