بولان(این این آئی) بھاگ شہر میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم افراد کا ڈراؤن حملہ،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو بھاگ شہر میں سٹی پولیس تھانے کو نامعلوم افراد نے ڈراؤن سے نشانہ بنایا جس سے تھانے کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
بھاگ شہر میں سٹی پولیس تھانے پر نامعلوم افراد کا ڈراؤن حملہ

ٹیگز:
بھاگ
