خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں اندھی گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق خضدار کے نواحی علاقہ زیدی میں اندھی گولی لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔
خضدار، آندھی گولی لگنے سے دو افراد زخمی

ٹیگز:
خضدار
