کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ متحدہ محاذ کے سربراہ اور بزرگ سیاستدان یوسف مستی خان کو گوادر پولیس نے نفرت آمیز تقاریر اور ریاست کے خلاف اکسانے کے دفعات کے مقدمے کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔جمعرات کے روز یوسف مستی خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا عدالت نے ایک روزہ ریمانڈ پر انہیں پولیس کے حوالے کردیا۔
بزرگ سیا ستدان یوسف مستی خان ریاست کے خلاف اکسانے کے دفعات کے مقدمے کے تحت گرفتار

ٹیگز:
بزرگ سیاستدان
