کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مزید فورسز کی گوادر میں تعیناتی جلتی آگ پر تیل چڑھکنے کے مترادف ہے مزید فورسز کی تعیناتی سے حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں گوادر کے عوام اپنے حقوق ٗ ناانصافی اور محرومیوں کے خلاف روڈوں پر نکلے ہیں ان کو انکے حقوق ملنے چاہیں انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں واضح کیا کہ “حق دو بلوچستان کو “
فورسز کی گوادر میں تعیناتی جلتی آگ پر تیل چڑھکنے کے مترادف ہے ٗ سردار اختر جان مینگل

ٹیگز:
فورسز
