کوئٹہ: سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تین ارکان نے ووٹ نہیں ڈالا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تین ارکان اسمبلی مسلم لیگ(ن) کے نواب ثناء اللہ زہری، جمعیت علماء اسلام کے مولوی نور اللہ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے حاجی محمد خان عرف طور اتمانخیل نے ووٹ نہیں ڈالا
سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں تین یم پی ایز نے ووٹ کاسٹ نہیں کئے

ٹیگز:
ضمنی انتخاب
