خضدار(گرین گوادر نیوز) کراڑو میں جانی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے اتوار کو کراڑو میں جانی کے قریب تیز رفتاری کے باعث کوئٹہ سے کراچی جانے والے مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بی این پی سوراب کے سابق صدر محمد یاسین ہارونی اور انکا بھانجا ارسلان سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ خاندان کے دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جا ری ہے۔
کراڑو میں جانی کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ 3افراد جاں بحق متعدد زخمی

ٹیگز:
کراڑو
