مشکے (گرین گوادر نیوز) مشکے گجر بازار چوک پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہارون ولد شکل جاں بحق دو زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
مشکے ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق دو زخمی

ٹیگز:
مشکے
