قلات(گرین گوادر نیوز) قلات میں پیپلز پارٹی کی شمولیتی جلسے کی تیاریاں مکمل ہو گئیں پنڈال سج گیاپیپلز پارٹی آج بروز اتوار سات اکتوبر کو میر احمدیار خان اسٹیڈیم قلات میں اپناپاورشو کا مظاہرہ کرے گی اس شمولیتی جلسے سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادربلوچ پی پی پی کے سابق صدر میر صادق عمرانی سابق صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی سر دار چنگیز ساسولی سابق سینیٹر میر حسین بخش بنگلزئی روزی خان کاکڑ میر چنگیز جمالی سابق صوبائی وزیر آغا عرفان کریم احمد زئی عبدالعزیز آزاد ٹکری غلام رسول کھیازئی پی پی پی کے صابق صدر قلات عبدالغفور کھیازئی اور دیگر خطاب کریں گے جلسہ میں سردار شکیل احمددہوار سردارزادہ نعیم جان دہوار اور دیگر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا علان کرینگے
قلات، پیپلز پارٹی کی شمولیتی جلسے کی تیاریاں مکمل

ٹیگز:
قلات
