کوئٹہ :گوادر کی تحصیل جیوانی میں تحصیلدارکے گھرکے قریب دھماکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا گوادر کی تحصیل جیوانی میں تحصیلدار کے گھرکے قریب موٹرسائیکل میں نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے دھماکا ہواجس سیکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم وہاں کھڑی پٹواری خدا بخش کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کے مقام پر موجود مزید دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنادیا
گوادر: جیوانی میں تحصیلدارکے گھرکے قریب دھماکا

ٹیگز:
گوادر
