حب(گرین گوادرنیوز) بیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ لگنڈو کشاری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حاد ثہ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بیلہ میں آر سی ڈی شاہراہ لگنڈو کشاری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے باعث پر سوار باپ بیٹا مولا بخش ولد میر محمد اوراظہر علی زخمی ہو گئے ریسکیو حکام نے زخمیوں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیامزید کاروائی جا ری ہے۔
بیلہ، ٹریفک حاد ثہ باپ بیٹا زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حاد ثہ
