کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)دالبندین میں کسٹمزحکام کی مختلف کاروائیوں میں غیر ملکی سامان بر آمد۔تر جمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے دالبندین کے مقام پر کا روائی کر تے ہوئے سیگریٹس،چائے پتی اور استعمال شدہ ٹائرز بر آمد کر کے قبضے میں لے لئے بر آمد شدہ سامان کی قیمت ایک کروڑ روپے بنتی ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
دالبندین،کسٹمزحکام کی مختلف کاروائیوں میں غیر ملکی سامان بر آمد

ٹیگز:
کسٹمز
