دالبندین (گرین گوادر نیوز) لیویز فورس دالبندین کی کاروائی اسلحہ اور راونڈز برآمد کرلئے۔ تحصیلدار دالبندین اکبر علی مزارزئی کے مطابق گزشتہ روز پکڑے گئے ڈاکووں سے تفتیش کے دوران انھی کی نشاندی پر چھاپہ مارکر مزید اسلحہ اور راونڈز قبضے میں لے لیا گزشتہ روز تحصیل چاگئے میں فائرنگ کے تبادلے پر تین ڈاکووں کو لیویز فورس نے تعاقب کے بعد گرفتار کر لیا تھا دالبندین لیویز مزید تفتیش کی جاری ہے
دالبندین، لیویزفورس کی کاروائی اسلحہ اورراونڈزبرآمد

ٹیگز:
دالبندین
