مستونگ (گرین گوادر نیوز) قومی شاہراہ پر ایف سی کیمپ کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو قومی شاہراہ پر ایف سی کیمپ کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار اعجازاحمدزخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جا ری ہے۔
مستونگ ، ٹریفک حادثہ ایک شخص زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثہ
