کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) گو ادر دھماکے میں گز شتہ روز زخمی ہو نے والا ایک اور بچہ زخموں کی تاب نا لا تے ہوئے شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو گوادر خود کش دھما کے میں زخمی ہو نے والا دس سالہ اسود نا می بچہ دوران علاج زخموں کی تاب نا لا تے ہوئے چل بسا جس کے بعد دھما کے میں شہید ہو نے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے دو سری جا نب دھما کے میں شہید ہو نے والے تینوں بچوں کو آہوں اور سسکیوں سے سا تھ سپر د خاک کر دیا گیا جبکہ گوادر شہر کی فضاء ہفتہ کو سوگوار رہی۔
گو ادر دھماکے میں زخمی ہو نے والا1 اور بچہ زخموں کی تاب نا لا تے ہوئے شہید

ٹیگز:
گو ادر دھماکے
