وڈھ (گرین گوادر نیوز) وڈھ بارہ لک کے مقام پر پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق۔ ڈوبنے والے کا تعلق کراچی کے علاقہ لیاری سے بتایا جارہاہے پکنک کے سلسلے میں بلوچستان آے ہوئے تھےلیویز ذرائع
وڈھ ، پانی میں ڈوب کر1شخص جاں بحق

ٹیگز:
1شخص جاں بحق
