کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے ہدہ جیل روڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جیل روڈ قلات اسٹریٹ کا رہائشی محمد اشرف موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
کوئٹہ، ہدہ جیل روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
