جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے جھل مگسی سے 4 روز قبل اغواء ہونے والے 2 افراد میں سے 1 کی لاش مل گئی جبکہ دوسرے مغوی کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ڈی ایس پی ذوالفقار پندرانی کے مطابق دونوں افراد کو 4 روز قبل نامعلوم افراد نے اغواء کیا تھا۔
جھل مگسی سے اغواء 1 شخص کی لاش برآمد، دوسرے کی تلاش جاری

ٹیگز:
جھل مگسی
