ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)، ڈیرہ بگٹی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ملزمان فرار ہو گئے پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی سوئی کے رہائشی نوجوان پلیا ولد وشو بگٹی کو مال پڑی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعے کے بعد مقامی پولیس جاے وقوع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
ڈیرہ بگٹی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
