ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)نوتال میں تعمیراتی مشینری پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو نوتال کے قریب حدود ہادی بخش کے مقام پر کھڑی مشینری ایکسی ویٹر پر نا معلوم مسلح افراد نے ہینڈ گرینڈ پھینک دیا جو کہ زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث ایکسی ویٹر کو نفصان پہنچا واقعہ کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
نوتال میں تعمیراتی مشینری پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
نوتال
