کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 14 اگست تک موبائل 4G انٹرنیٹ معطل رہے گا۔ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 14 اگست تک موبائل 4G انٹرنیٹ معطل رہے گا

ٹیگز:
کوئٹہ
