تربت (ڈیلی گر ین گوادر) تربت میں جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت احمد جان ولد ملنگ، سکنہ گوکدان کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
تربت، فائرنگ سے گوکدان کا رہائشی جاں بحق

ٹیگز:
تربت
