ڈھاڈر(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون قتل تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ڈھاڈر بائی پاس قومی شاہراہ پر ڈکیتی کی واردات ہوءی ڈاکوؤں نے گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ کردی خاتون موقع پر جاں بحق مقتولہ کی شناخت مسماۃ(ف)سکنہ ٹیپل ڈیرہ مراد جمالی سے ہوئی۔
ڈھاڈر،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

ٹیگز:
ڈھاڈر
