ڈھاڈر(ڈیلی گرین گوادر)ڈھاڈر کے نواحی علاقے مشکاف کشاری کے قریب دو نوجوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل فوری طور پر قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی مقتولین کی شناخت نوروز خان ولد شاہل خان بنگلزئی سکنہ مشکاف اور مولا بخش راہیجہ سکنہ ڈھاڈر رندعلی کے نام سے ہوئی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان بٹیر کے شکار کیلئے کشاری گئے تھے مبینہ طور پر مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گی مقتولین کی نعشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کیا گیا مزید کاروائی مقامی پولیس کررہی ہے
ڈھاڈر، مشکاف کے قریب فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

ٹیگز:
ڈھاڈر
