وڈھ(ڈیلی گرین گوادر)وڈھ کے علاقے آڑنجی میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جان کی بازی ہارنے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے تاہم ابتدائی اطلاعات میں فائرنگ کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں
وڈھ کے علاقے آڑنجی میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

ٹیگز:
وڈھ
