خضدار (گرین گوادرنیوز) خضدار کا شہری کراچی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق تفصیلات کے مطابق خضدار فیروز آباد کے رہائشی عبدالواحد ولد محمد عیسیٰ قوم مردوئی کراچی میں گاڑی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ وہ سہراب گوٹھ سے اندرونی شہر کراچی جارہا تھا کہ حادثات کا شکار بنا۔
خضدار، کا شہری کراچی میں روڈ ا یکسیڈ نٹ میں جاں بحق

ٹیگز:
کراچی روڈ ایکسیڈنٹ
