کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ: سانحہ زیارت کے معاملے پر آل پارٹیز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ دھرنا بدستور جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ آج بروز بدھ صوبے بھر میں دھرنے کے حق میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
کوئٹہ ` سانحہ زیارت کے معاملے پر آل پارٹیز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام

ٹیگز:
سانحہ زیارت
