کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) حاجی لشکری رئیسانی کا دھرنے سے خطاب حکومت ہمارے مطالبہ سننے کو تیار ہی نہیں ہے اسمبلی میں موجود لوگوں نے اس طرح کے سانحہ پر کوئی اجلاس نہیں بلایا ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ مائنز اینڈ منرل بل ہم کو لے ڈوبے گا بلوچ پشتون آپس میں بھائی بھائی ہے بلوچ اور پشتون کو آپس میں لڑانے والے درمیان میں فائیدہ اٹھا رہے ہیں ایسے سانحے سے قبائل کو اپنے زمینوں سے بے دخل کرنا ہے آج بھی مظلوم عوام کا فیصلہ اپنے ہاتھ میں نہیں ہے اگر ہم آج حکومت سے استعفی کا مطالبہ کرے تو ان حکمرانوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا عوام ان حکمرانوں کو اپنے صفوں سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے ہم ان شہیدوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں
بلوچ پشتون آپس میں بھائی بھائی ہے،لشکری رئیسانی

ٹیگز:
لشکری رئیسانی
