کراچی (ڈیلی گرین گوادر) صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات کی ملاقات میں وفاقی حکومت سے متعلق بین الصوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بین الا صوبائی تعاون کے فروغ سے عوامی مسائل کے حل اور ملکی استحکام کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گی۔
آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی اور سید مراد علی شاہ نے کراچی میں ملاقات

ٹیگز:
آصف علی زرداری
