کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا اجلاس بحوالہ مجوزہ ڈیجیٹل پالیسی2026 بروز پیر 6 جولائی بوقت5 بجے روزنامہ صحافت کے دفتر میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کا سنگل ایجنڈا مجوزہ ڈیجیٹل پالیسی ہوگا۔پرنٹ میڈیا کے تمام دوست صنعت کی بقاء اور مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے شرکت یقینی بنائیں۔
مجوزہ ڈیجیٹل پالیسی 2026 کے حوالے سے ایکشن کمیٹی کا اجلاس 6جولائی کو ہوگا

ٹیگز:
مجوزہ ڈیجیٹل
