سوئٹزرلینڈ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں: ایرانی میڈیا ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئے
جیرڈ کشنر اور سٹیو وٹکوف مذاکرات کے لیے سوئٹزر لینڈ میں موجود ہ ` باقر قالیباف اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سوئٹزر لینڈ روانہ . شہباز شریف اور عاصم منیر سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شرکت کریں گے

