کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہو گئی۔ فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل کا شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تربت ` نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل جاں بحق شوہر اور 5 سالہ بیٹا زخمی

ٹیگز:
تربت
