حب (ڈیلی گرین گوادر) حب ندی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں ریسکیو کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان حب ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت 18 سالہ ادیپ ولد عامر، 20 سالہ حذیفہ ولد عبدالحق اور 20 سالہ حارث ولد حنیف کے نام سے ہوئی ہے،
حب ندی میں 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے

ٹیگز:
حب ندی
