کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے عازمین حج کو لیکر پہلی حج پرواز 21اپریل کی صبح 5بجکر44پر روانہ ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان سے300 عازمین حج کو لیکرپہلی حج پرواز 21اپریل کی صبح 5بجکر45منٹ پر روانہ ہوگی۔ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ سے 15پروازوں کے ذریعے 4487عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔
کوئٹہ سے عازمین حج کو لیکر پہلی حج پرواز 21اپریل کی صبح 5بجکر44پر روانہ ہوگی

ٹیگز:
حج
