کوہلو(ڈیلی گرین گوادر) کوہلو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ہنما کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوہلو کے علاقے ہوسٹری میں نامعلوم مسلح افراد نے شادی کی تقریب سے واپس گھر جانے والے قبائلی رہنما ملک شیرافضل زرکون کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔
کوہلو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنما کو قتل کردیا

ٹیگز:
کوہلو
