لاہور (ڈیلی گرین گوادر)سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

ٹیگز:
سمیرا ملک
