اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے روک لیا اور مار گرایا۔ کسی فوجی یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نشانہ نہیں بنایا گیا، ڈرون کو مار گرانے سے گرنے والے ملبے کی وجہ سے معمولی نقصان ہوا۔
فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے روک لیا اور مار گرایا : عطا تارڑ

ٹیگز:
عطا تارڑ
