کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36قلات سے نومنتخب رکن اسمبلی میرضیاء لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیاجمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر)عبدالخالق اچکزئی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے نومنتخب رکن اسمبلی میر ضیاء لانگو سے انکے عہدے کا حلف لیا۔
نومنتخب رکن اسمبلی میرضیاء لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیا

ٹیگز:
میرضیاء لانگو
