ڈیرہ بگٹی (ڈیلی گرین گوادر)سوئی میں تیز رفتار ٹریکٹر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پیر کو سوئی کے علاقے گھوڑا چوک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹراور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک کمسن بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی اور مزید کارروائی شروع کردی۔
سوئی میں تیز رفتار ٹریکٹر اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں کمسن بچی جاں بحق

ٹیگز:
سوئی
