قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات میں سبزی فروشوں کے درمیان شدید جھڑپ میں چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑائی میں ڈنڈوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ پولیس نے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
قلات میں سبزی فروشوں کے درمیان تصادم، چار افراد زخمی

ٹیگز:
قلات
