پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور وشبود کے علاقے سروس اسٹیشن میں کام کرنے والے ایک شخص کو مسلح افراد نے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود سے نامعلوم گاڈی سواروں نے اسلحہ کے زور ہے جاسم نامی شخص کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیں جاسم اپنے سروس اسٹیشن میں کام کررہاتھا کہ ایسے اغوا کیا گیا ہے۔
پنجگور میں مسلح افراد نے سروس اسٹیشن کے ملازم کو اغوا کر لیا

ٹیگز:
پنجگور
