ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ کو ہلاک جبکہ بیٹے کوزخمی کردیا پولیس کے مطابق ہفتہ کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچھی کینال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باغی ڈومب بگٹی کو ہلاک جبکہ اسکے بیٹے شربت کوزخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے نعش اورزخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی۔
ڈیرہ بگٹی ` نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ قتل بیٹا زخمی

ٹیگز:
ڈیرہ بگٹی
