کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب تیزرفتارٹرک کی ٹرک سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی فوری طور پر جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔
کوئٹہ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ٹیگز:
کوئٹہ
