اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان کے مختلف علاقوں میں رات تقریبا 2.18 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 159 کلومیٹرریکارڈ کی گئی۔
اسلام آباد ٗ راولپنڈی ٗ سوات بونیرمیں 5.7 کا زلزلہ

ٹیگز:
اسلام آباد
