کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ چارافراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جھلس کر چار افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔
کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ چارافراد زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
