آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی،دوران کارروائی سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔دہشتگردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، علاقے میں دیگر ممکنہ بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔
کوہلو میں کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد مارے گئے

ٹیگز:
کوہلو
