دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین کے علاقے میں اچانک بندو ق چلنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دالبندین کے علاقے کلی خالق آباد میں گھر میں بندوق سے کھیلتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے 5 سالہ بچی بورگل ولد جلیل احمد جاں بحق ہوگیا انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی
دالبندین کے علاقے میں اچانک بندو ق چلنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

ٹیگز:
دالبندین
