کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں ریلوے ٹریک کو اڑانے کی کوشش ناکام ٹریک کو اڑانے کے لئے تین کلو وزنی بم استعمال رکھا گیا تھا تفصیلات کے مطابق نصیر آباد میں ریلوے ٹریک اڑانے کے لئے دوست ہوٹل کے قریب تین کلو وزنی بم رکھا گیا تھاپولیس نے بروقت بم ڈسپوزل حکام کوطلب کرکے ناکارہ بنادیا
بلوچستان ٗ نصیر آباد میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام

ٹیگز:
بلوچستان
