کوئٹہ(گرین گوادرنیوز)اجلاس میں صوبائی وزیر عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ ہمیں قبائلی روایات کی پاسداری کرنا چاہئے، اپوزیشن کے احتجاج سے کوئی اچھا پیغام نہیں دیا گیا، ایوان کے تقدس کو برقرار رکھنا ہمارا فرض ہے، جس پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر مذمت کرنا کافی نہیں ہے، جب پالیمانی لیڈر ز کا اجلاس بلایا گیاتو ایک پارلیمانی لیڈر کے علاوہ کوئی نہیں آیا،انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف ہی ایوان کی رونق ہوتے ہیں، سب کو اجلاس میں آنا چاہئے،حزب اختلاف کو بھی ایوان آنا چاہئے۔
حزب اختلاف ہی ایوان کی رونق ہوتے ہیں، سب کو اجلاس میں آنا چاہئے،عبدالرحمن کھیتران

ٹیگز:
عبدالرحمن کھیتران
